افغانستان سے آنے والے 155 امریکیوں میں سے 42 پاکستان میں ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ افغانستان سے آنے والے 155 امریکیوں میں سے اس وقت صرف 42 پاکستان میں ہیں جو کہ آئندہ 2 دن میں چلے جائیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ گذشتہ دنوں نیٹو […]