افغانستان میں امن چاہتے ہیں، بزوربازو وہاں امن نہیں ہو سکتا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ امریکا کو اڈے نہ دینے پر کوئی دباؤ نہیں، امریکی سیکرٹری خارجہ نےکہا ہےکہ پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سےگفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں، بزوربازو وہاں امن نہیں ہو سکتا، اب پناہ گزینوں […]