افغانستان میں جامع حکومت تشکیل نہ دی گئی تو خانہ جنگی ہوگی : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ افغانستان میں جامع حکومت تشکیل نہ دی گئی تو وہاں خانہ جنگی ہوگی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں جامع قیادت اور انسانی حقوق کے احترام پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کو دہشتگردوں کی […]