افغانستان میں جنگ کے نتائج پر امریکا پاکستان کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ افغانستان میں جنگ کے نتائج پر امریکا پاکستان کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے بلکہ ہمیں اب الزام تراشی کارویہ ترک کردینا چاہیے اور افغانستان کے مستقبل کی جانب دیکھنا چاہیے۔ امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ درست اقدام یہ ہےکہ افغانستان میں […]