افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے : عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ 10 ہزار جنگجو افغانستان بھیجنےکا الزام احمقانہ ہے، […]