افغانستان میں عبوری حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق فیصلہ نہیں ہوا: شاہ محمود

دوشنبے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ افغانستان کی عبوری حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا اور پاکستان عبوری حکومت کا جائزہ لے رہا ہے۔ دوشنبے میں نمائندہ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے […]