افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 280 افراد جاں بحق،1000زخمی

کابل: افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 280 افراد جاں بحق اورایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں افغان حکام نے نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 280 افراد کی اموات کی تصدیق کردی۔ زلزلے سے ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ زلزلے سے سب سے زیادہ تباہی صوبہ […]