افغانستان پرامریکی وزیر خارجہ اور سینیٹر کا مکالمہ
امریکی سینیٹ میں 17 ستمبر کو سیکرٹری آف سٹیٹ (وزیر خارجہ)اینٹونی بلنکن اور میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وان ہولن کے مابین دلچسپ مباحثہ ہوا۔بلنکن نے ہمیشہ کی طرح سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے سامنے بائیڈن انتظامیہ کی افغانستان کے حوالے سے اپنائی گئی پالیسی کا دفاع کیا۔ بیشتر ری […]