افغانستان پر نگاہ رکھنے کیلئے روس کی امریکا کو فوجی اڈے دینے کی پیشکش

روس نے امریکا کو وسط ایشیا میں فوجی اڈے دینے کی پیشکش کر دی۔ روسی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کو جون میں افغانستان پر نگاہ رکھنےکے لیےتاجکستان اور کرغزستان میں اپنےاڈے دینےکی پیشکش کی ہے۔ روسی اخبار کے مطابق امریکاکی جانب سے فی الحال روسی پیشکش […]