افغانستان کیلئے ٹرسٹ فنڈ کے قیام میں کامیاب ہوگئے ہیں: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ افغانستان کے معاملے پر او آئی سی وزارئے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بہت بڑی پیشرفت ہے اور ہم افغانستان کے لیے ٹرسٹ فنڈ کے قیام میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس سے متعلق بیان میں شاہ […]