افغانستان کےحالات کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ افغانستان کےحالات کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے اور کچھ قوتیں امن کے مخالف کام کررہی ہیں جن پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ افغانستان کی صورتحال پر جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اشرف غنی کے الزامات […]