افغان باقی، کہسار باقی

اسلام آباد میں ہائی الرٹ نے وفاقی دارالحکومت کی فضا میں خوف وہراس پھیلا رکھا ہے۔ جگہ جگہ ناکے لگائے جا چکے ہیں، راولپنڈی اور پشاور کی طرف سے آنے والی گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ پولیس اور خفیہ ادارے روزانہ درجنوں افراد کو حراست میں لے رہے ہیں اور کالعدم تحریک طالبان […]