افغان تنازع میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں، آرمی چیف نے یورپی سفیروں پر واضح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی ،اٹلی ، ہالینڈ اور فرانس کے سفیروں نے ملاقات کی اور افغانستان کی تازہ ترین صورت حال اور یورپی یونین کے ساتھ تعاون پر بات چیت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یورپی ممالک کے سفیروں نے آرمی چیف سے […]