افغان حکومت الزام تراشی سے باز رہے، پاکستان سے تعمیری مذاکرات کرے، وزیرخارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان حکومت الزام تراشی سے باز رہے اور پاکستان سے تعمیری مذاکرات کرے۔ دفترخارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے میں پاکستان آنے والے افغان وفد کے ساتھ واقعے کی تمام تفصیلات شیئر کی ہیں، ہم […]