افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، دوسرا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

اسلام آباد: پاکستان میں اپنے فرائض انجام دینے والے افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی پر تشدد کے کیس میں ملوث دوسرے ٹیکسی ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں دو ٹیکسیاں استعمال کی گئی تھیں جبکہ تشدد کے کیس میں ملوث ایک ٹیکسی ڈرائیور پہلے ہی […]