افغان سفیر کی بیٹی کے زخمی ہونے کے شواہد نہیں ملے : شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ افغان سفیر کی بیٹی کے زخمی ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ شیخ رشید نے کہا کہ جتنا بھی دباؤ ہو، ہمیں قوم کو سچ بتانا چاہیے، افغان سفیرکی بیٹی نےچاروں ٹیکسی ڈرائیوروں کو ادائیگیاں کیں ،کسی ٹیکسی میں سفیرکی بیٹی کے ساتھ کوئی نہیں بیٹھا، […]