افغان طالبان نے نمروز کے بعد جوزجان کے دارالخلافہ پر بھی قبضہ کر لیا

کابل: طالبان نے افغانستان کے صوبے نمروز کے بعد جوزجان کے دارالحکومت شبر غان پر بھی قبضہ کر لیا۔ ڈپٹی گورنرجوزجان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان کے شبرغان پر قبضے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان نے جوزجان کے دارالخلافہ کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شبر غان […]