افغان معاملے پر امریکی صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے

مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے افغانستان کے معاملے پر امریکی صدر کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کو فون نہ کرنے کا معاملہ امریکی حکام کے سامنے اٹھادیا۔ واشنگٹن میں امریکی سفارتخانے میں ایک برطانوی میگزین کو انٹرویو میں معید یوسف نے کہا کہ افغان معاملے پر پاکستان جیسے اہم ملک کے وزیراعظم کو امریکی […]