خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے، وزیراعلیٰ کا اعلان
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ افغان مہاجرین سے متعلق ہماری روایات بھی ہیں، عزت سے جو افغان مہاجرین جانا چاہتے ہیں انہیں وسائل دیں گے۔ […]