افغان مہاجرین کی بے دخلی کا سلسلہ شروع، اقوام متحدہ کی سخت تشویش
اسلام آباد: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی بےدخلی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کے انخلاء کی 31 مارچ 2025 کی ڈیڈلائن ختم ہو چکی ہے اور حکومت نے آج سے ان کی بےدخلی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق عید […]