افواج پاکستان نے شہباز گل کیخلاف شکایت نہیں کی : اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: شہباز گل کے خلاف اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت پر اسلام آبادہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے 6 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا، جس میں قرار دیا گی اہے کہ شہباز گل کا بیان […]