اقبالؒ کا نسخۂ پرواز؛ خواب سے حقیقت تک!

خواب دیکھنا انسان کی فطرت ہے،مگر خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے بلند حوصلہ،مسلسل محنت اور پختہ ارادے کی ضرورت ہوتی ہے۔علامہ محمد اقبالؒ وہ عظیم مفکر،شاعر اور فلسفی ہیں جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے سوئی ہوئی قوم کو بیداری،خودی اور عمل کا پیغام دیا۔ان کا فلسفہ ہمیں سکھاتا ہے کہ انسان […]