اقبال انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ اورجامعہ محمّدی شریف کے اشتراک سے ورکشاپ کا انعقاد

ڈاکٹر معصوم یاسین زئی، ڈاکٹر اکرام الحق ، مولانا عمار ناصر، ڈاکٹر حسن الامین ، مولانا رمضان قمری، صاحبزادہ قمر الحق اور دیگر کا علوم اسلامیہ کے اہم مباحث پر اظہار خیال …. جامعۂ محمّدی شریف ضلع چنیوٹ میں ،چنیوٹ شہر سے 30 کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے ۔ اس کا سنگ بنیاد […]