ایران کے خلاف امریکی ’اقتصادی جنگ‘ کا آغاز
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ آج سے ایران کے خلاف اقتصادی ڈی ڈے کا آغاز ہو رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقتصادی ڈی ڈے کسی بھی مخالف کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی مالی کارروائی ہو گی۔ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ صدر […]