اقلیتوں کو امتیازی سلوک اور ظلم کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں اقلیتیں محفوظ نہیں رہیں۔ اگرچہ دیکھا جائے تو دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں اقلیتوں پر ہمیشہ ظلم ہی ہوتا رہا ہے۔ پھر چاہے وہ انڈیا ہو، آسٹریلیا ہو، کینیڈا ہو یا پھر پاکستان ہو ،اقلیتیں ہمیشہ ظلم کا شکار رہی ہیں۔ […]