اقلیتی کمیشن بل 2025 پر شدید ردعمل: "امتناع قادیانیت آرڈیننس کو عملاً معطل کرنے کی کوشش” ؛ ڈاکٹر فرید پراچہ
اسلام آباد (31 جولائی 2025) ؛ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور شدہ قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر مذہبی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سیاسی مشیر اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے اس قانون کو "امتناع قادیانیت آرڈیننس […]