اقلیتی کوٹہ کا حصول ناممکن کیوں؟

پاکستان کی تاریخ جہاں اقلیتوں کی ملکی خدمات کو بتانے سے گریز کرتی ہے، اسی طرح ان کے جائز حقوق کی جدوجہد کے بارے میں بتانے سے بھی تساہل سے کام لیتی ہے۔ جس کی بہت سی مثالیں ہیں لیکن سب سے بڑی اور اہم اقلیتوں کے کوٹہ کے حصول میں مشکل ہے۔ آپ ملاحظہ […]