القاعدہ سے تعلق شہباز شریف کا سوال،بلاول بھٹو زرداری کا معنی خیز انداز جواب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سوال کے دوران پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معنی خیز انداز اپنایا۔ گزشتہ دنوں اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ اس دوران ایک صحافی نے شہباز شریف سے سوال […]