المیوں کا شکار پاکستان
مارچ 2022میں سری لنکا میں پٹرول کا آخری جہاز آیا‘ جہاز دو ہفتے سمندر میں کھڑا رہا لیکن حکومت کے پاس ڈالرز نہیں تھے‘ جہاز واپس چلا گیا اور اس کے ساتھ ہی سری لنکا کا ڈیفالٹ شروع ہو گیا‘ ملک میں پٹرول ختم ہوا‘ پٹرول کی وجہ سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ٹرانسپورٹ […]