"مناظر اسلام” کا گھناونا کردار

پاکستان کے مشہور نام نہاد مناظر اسلام کہلانے والے کا چہرہ بڑےمفتی صاحب کے نام روزانہ ڈھیر سارے خطوط آتے تھے ، میری ذمہ داری تھی کہ ان خطوط میں سے اہم خطوط اور استفتائوں کو الگ کروں اور غیر اہم خطوط کی چھانٹی کروں ۔۔۔ وہ ایک دبیز لفافہ تھا ۔ میں نے اسے […]