الیکشن کمیشن نے الزام تراشی پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ادارے پر الزامات عائد کرنے پر وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیے۔ وفاقی وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن ظفراقبال ملک نے کی۔ ذرائع کے مطابق پیمرا نے الیکشن کمیشن […]