الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات کیلئے حکومت سندھ کو آخری مہلت

کراچی: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام کام مکمل کرنے کے لیے حکومت سندھ کو آخری مہلت دیدی۔ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کرانے سے متعلق کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت 30 نومبر تک تمام کام مکمل کر کے ضروری دستاویزات کمیشن کے حوالے کرنے […]