الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا بل پارلیمنٹ سے منظور
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔ الیکشن ایکٹ دوسرا ترمیمی بل منظوری کے لیے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے ایوان میں پیش کیا۔ پارلیمنٹ نے حکومت کا انتخابی ترمیمی بل 2021 منظور کر لیا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ […]