امتحان میں 50 فیصد نمبر ایم سی کیوز، 20 فیصد مختصر اور 30 فیصد طویل سوالات ہوں گے

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ نویں اور دسویں کے امتحانات جولائی میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ امتحانات میں 50 فیصد نمبر ملٹی پل چوائس سوالات (ایم سی کیوز )، 20 فیصد مختصر اور 30 فیصد سوالات طویل ہوں گے۔ سعید غنی نے کہا کہ امتحانی پالیسی […]