پنجابی بولتے ہوئے ’شرمندگی ہوتی‘ ہے

رنگ گورا چیٹا تھا، نین نقش تیکھے تھے، کھلے ہوئے سیاہ بال وہاں کھڑی تمام سیاح لڑکیوں سے لمبے تھے۔ دھوپ سے بچنے کے لیے اس نے سیاہ رنگ کا چشمہ لگا رکھا تھا۔ جینز اور اوپر کیسری رنگ کا کُرتا کنول دیپ کور کو سب سے منفرد بنا رہا تھا۔ ہم دونوں سری لنکا […]