امریکا، کینیڈا میں گرمی کی شدید لہر،ہلاک افراد کی تعداد 486 ہوگئی

امریکا اور کینیڈا اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں غیرمعمولی گرمی کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 486ہوگئی ہے۔ برٹش کولمبیا،مینی ٹوبا اور شمال مغربی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے گرمی کی لہرموسمیاتی تبدیلی کی وجہ […]