امریکا اور چین سے تعلقات برابری کی سطح پر ہوں گے: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلوچستان میں دہشت گردی میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں 10 جوانوں نے جان کی قربانی دی ہے، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کی دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ […]