امریکا میں بھارتی وائرس ’ڈیلٹا‘ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکا میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا نےخطرےکی گھنٹی بجا دی۔ امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے ہدایت کی ہے مکمل طور پر ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک پہنا جائے۔ سی ڈی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز سامنے […]