امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، نظام زندگی درہم برہم

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں 9 انچ تک برف پڑی جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کرکے اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ […]