امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے آلات اور مرمت کے لئے سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محکمہ خارجہ نے پاکستان کوایف 16 طیاروں کی مرمت کے لئےسامان اور آلات فروخت کرنے کے لئے 45 کروڑ ڈالرز معاہدے […]