امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے: مغربی سفارتکار
اسلام آباد: مغربی سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے، پاکستان میں یہ مسئلہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس پر واشنگٹن میں سب کو حیرانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغرب کے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں کبھی فوجی اڈے نہیں […]