امریکا کو افغانستان کیخلاف اڈے دیے تو پاکستان پھر دہشتگردوں کاہدف بنےگا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ طاقتور امریکا 20 برس میں افغانستان کے اندر سے جنگ نہ جیت سکا توپاکستان میں اڈوں سے یہ کیسےممکن ہے؟ اور اگر امریکا کو افغانستان کیخلاف اڈے دیےتو پاکستان پھر دہشتگردوں کاہدف بنےگا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ […]