امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا: شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے، ایف اے ٹی ایف کے […]