امریکہ کے تعاون سے پاکستان میں شفاف توانائی میں توسیع اور بجلی کی فراہمی میں بہتری
اسلام آباد:ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حکومت نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے توسط سے پاکستان میں بجلی کے شعبہ کی بہتری کے لیے دو کروڑ پینتس لاکھ ڈالر کی لاگت کے ایک چار سالہ منصوبہ کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے […]