امریکی اہلکاروں اور پاکستانی صحت حکام کی جانب سے عطیہ کردہ فائزر ٹیکے لگانے کے عمل کا مشاہدہ
اسلام آباد : امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کے نمائندوں نے پاکستان کے صحت حُکام کے ساتھ ایک مقامی ٹیکہ مرکز کا دورہ کیا اور حال ہی میں امریکہ کی طرف سے عطیہ کیے گئےتیرہ لاکھ زندگی بچانے والے فائزر ٹیکوں میں سے کچھ کے استعمال کا براہ راست مشاہدہ کیا۔ واضح رہے کہ اب تک […]