امریکی سینیٹ میں پیش کردہ پاکستان مخالف بل پر خاموش نہیں بیٹھیں گے : وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی سینیٹرز کی جانب سے افغانستان سے متعلق مجوزہ مسودہ قانون پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ڈنمار کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ امریکا میں لابیز اور ہمارے ہمسائے […]