ٹرمپ کا اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کی درجنوں تنظیموں سے نکلنے اور مالی معاونت ختم کرنےکا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی 66 تنظیموں سے امریکا کو نکالنے اور ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا تھا کہ امریکا درجنوں بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے اداروں سے دستبردار ہو جائےگا جن میں ایک اہم ماحولیاتی […]
پاکستان کیساتھ تاریخی تجارتی ڈیل، وزیراعظم کا مرکزی کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کیلئے خصوصی پیغام
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ساتھ ساتھ تجارتی ڈیل کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا میں پاکستان اور امریکا کے درمیان گزشتہ روز واشنگٹن میں کامیابی سے طے پانے والی تاریخی تجارتی ڈیل میں لیڈر شپ رول ادا […]
سیز فائر اور واٹر بم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10مئی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا اعلان کرکے جنوبی ایشیا کو ایٹمی جنگ کے خطرے سے بچا لیا۔ سیز فائر کے اس اعلان کا پاکستان نے خیر مقدم کیا جبکہ بھارت نے اس سیزفائر کو اپنی فتح کے طور پر اجاگر کرنے کیلئے یہ جھوٹ بولا […]
ہم سے بدترین سلوک کرنیوالا چین ٹیرف سے نہیں بچےگا: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرمنصفانہ تجارتی توازن پرکوئی ملک ٹیرف سےنہیں بچےگا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سےخاص طورپر چین نہیں بچےگاجو ہم سے بدترین سلوک کرتا ہے اور ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ موبائل فونز پرٹیرف کا اعلان جلدکریں […]