امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ابوظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا دورہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابوظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا دورہ کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابو ظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس گئے، اس کمپلیکس میں مسجد، کلیسا اور یہودیوں کی عبادت گاہ تینوں موجود ہیں۔ ٹرمپ نے وہاں مہمانوں کی کتاب میں دستخط کیے اور عمارت پر خوشگوار […]