امریکی صدر کا مزید ایک ہزار فوجی کابل بھیجنے کا اعلان
امریکی صدر نے کابل سے عملے کے انخلا کے لیے مزید ایک ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہےکہ صدر جوبائیڈن نے امریکی اورافغان شہریوں کی واپسی کے لیے مزید ایک ہزار فوجی اہلکار بھیجنے کی منظوری دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق مجموعی طور پر 6 ہزار امریکی […]