امسال کون سے افراد حج نہیں کر سکیں گے؟ سعودی وزارت حج نے بتا دیا

حج کی ادائیگی کے حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیملی وزٹ ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے۔ وزارت حج و عمرہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]